Wednesday 10 November 2021

میں نے گھر والی سے کہا کہ مجھے ابھی کچھ وقت کوئی کام مت کہئے گا میں نے اپنی نئی "ایل بی وی" کے ساتھ کچھ وقت گزارنا ہے۔۔ یہ سنتے ہی میری شیرنی نے پنجے نکال لیے۔۔۔۔۔" کون سی بیوی"؟ 😠 🥴 🤣🤣 LBV. Load bearing vest ...... 🥴

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1458536534391631873