Monday 15 November 2021

پچھلے چند دنوں سے میری طبیعت ناساز تھی۔۔۔نزلہ زکام اور بخار کی وجہ سے طبیعت میں سستی اور کاہلی سی محسوس ہوتی رہی۔۔ کل گھر والی نے مجھے یہ تصویر بھیجی اور کہا، آج کل میرا شیر بھی اسی طرح بیہوش پڑا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ 🥴😅

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1460113623150436353