Friday 5 November 2021

چاہے ٹی-ٹی-پی کے خوارج ہوں یا پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے سربراہان، یا ملک میں اہم ترین عہدوں پر فائز درآمدشدہ ایجنٹ۔۔۔۔ اللہ پاکستان کا حافظ و ناصر ہو۔۔۔غداری اتنی شدید ہے کہ پاکستان کا بچ جانا ہی ایک معجزہ ہے۔۔۔۔اور تم لوگ صرف مہنگائی کو روتے ہو۔۔۔ 😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456711014804766722