Friday 5 November 2021

پاکستان کے تمام سکولوں میں یہ فارم تقسیم کیے گئے ہیں۔ یا اپنے بچوں کو تجرباتی ٹیکا لگواؤ یا ہم اس کی تعلیم تباہ کر دیں گے۔۔اور اگر بچے کو ٹیکے سے کچھ ہوا تو اس کے بھی آپ خود ذمہ دار ہیں۔ہم تو زبردستی کریں گے۔ بدمعاشی بلیک میلنگ اور جنگی جرائم کی اس سے بدترین مثال ممکن نہیں تھی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1456788463613878272