Thursday 2 December 2021

میں صدقے جاؤں کپتان اور اس کی ٹیم کے کے۔۔۔ آئی ایم ایف کا اپنا بندہ گورنر اسٹیٹ بینک لگا کر پورا پاکستانی فروخت کردیا۔۔۔ اب کیا یہ پچھلی حکومتوں کا قصور ہے؟ معاشی مسائل کے حل موجود تھے، مگر باقر رضا آپ کو کبھی یہ نہیں بتائے گا۔۔ وہ تو قوم کو فروخت کرنے آیا تھا۔۔کر گیا!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1466477267043991553