Thursday 2 December 2021

مشرقی پاکستان میں ہزاروں بہاری مسلمانوں نے پاکستان فوج کا ساتھ دیتے ہوئے اس پاک سرزمین کا دفاع کیا تھا۔۔ ہزاروں کی تعداد میں جنگ میں شہید ہوئے اور ہزاروں کو ہی بعد میں مکتی باہنی نے ذبح کر دیا۔۔۔ آج 50 برس کے بعد پاکستانی قوم ان رضاکاروں کی خدمات کا اعتراف کر رہی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1466338515856277508

 




https://twitter.com/_0Aslm/status/1466134413692051457