Sunday 30 January 2022

جب سے پاکستان بنا ہے کابل کی حکومت ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتی۔ پختونستان بنانے والے سرخے افغانستان میں ہمیشہ بہت مضبوط رہے ہیں۔۔ افغان مجاہدین اور افغان طالبان نے آ کے ان سرخوں کی جڑ کاٹ دی ہے۔ تم لوگوں کو منظور پشتین اور افغان طالبان میں فرق نظر نہیں آتا؟ کیا لوگ ہو تم؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1487764324856832004