Thursday 27 January 2022

پبجی کھیل پر پاکستان میں مکمل پابندی عائد کردینی چاہیے۔ بہت چھوٹے بچے اس سے ذہنی طور پر معذور اور متشدد ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔کئی واقعات ایسے ہو چکے ہیں کہ بچوں نے پبجی کھیلنے سے روکنے پر اپنے خاندان کو قتل کر دیا۔۔۔ یہ ایک شیطانی کھیل ہے جو بچوں کو پوری طرح جذب کر لیتا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1486796429280612355