Thursday 24 March 2022

یہ پاکستان کی تاریخ کے شرمناک ترین دن ہیں۔۔ اور انہیں غدار یوں کی وجہ سے سقوط ڈھاکہ جیسے واقعات ہوتے ہیں۔ پوری ریاست خود کشی کر رہی ہے۔۔۔تمام قیادت یا غدار ہے یا احمق۔۔تمام ادارے ملک سے خیانت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔۔۔نہ کوئی آین رہ گیا نہ قانون۔۔ صرف ذاتی مفاد اور اقتدار کی ہوس!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1507055100711350272