Thursday 14 April 2022

تحریک انصاف کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے کہ ان کی قیادت کبھی کوئی سنجیدہ مشورہ قبول ہی نہیں کرتی۔۔اسی لیے کوئی سنجیدہ بردبار اور دانشور شخص تحریک انصاف میں نہیں ہے۔ باقی دیگر جماعتیں تو ویسے ہی غنڈا گردی اور دہشت گردی پر ہیں۔ میری اس ٹویٹ کی تاریخ پڑھ لیں۔۔ سمجھایا تھا آپ کو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1514649502312972292