Wednesday 13 April 2022

اب مسئلے کا حل کیا ہے؟ فی الحال تو تمام فریقوں نے تلواریں نکالی ہوئی ہیں۔۔اگر یہی صورتحال رہی تو سخت افراتفری اور خانہ جنگی ہو گی۔۔۔ تمام پارلیمانی جمہوریت کو روک کر ایک عبوری مضبوط حکومت قائم کرنے کی ضرورت ہے۔۔جو پہلے سختی سے احتساب کرے۔۔فورا الیکشن میں جانے کا بہت نقصان ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1514389825499058183