Friday 22 April 2022

آج پاکستان میں رمضان شریف کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔۔ لیلۃ القدر کی راتوں میں آج پہلی رات ہے۔۔ سیاسی ماتم کرنے کے بجائے اپنے رب کی جانب رجوع کرو۔۔ اپنی دعاؤں اور بد دعاؤں کو اپنے ہتھیار بناؤ۔۔ پاکستان اور سیدی رسول اللہ کی امت کی حفاظت اور غداروں اور دشمنوں کی ہلاکت کی دعا کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517574618097373184