Friday 22 April 2022

مجھے معلوم ہے کہ آج تمہارے دل دکھے ہوئے ہیں۔۔۔ تھوڑا صبر کرو اللہ کی تقدیر کھل رہی ہے۔۔۔ سیدی رسول اللہ نے جو کچھ فرما دیا ہے ہو کر رہے گا۔۔۔ دشمن اپنی چالیں چل رہا ہے مگر اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔۔ غزوہ ہند تو ہو کر رہے گا۔۔۔اور بیت المقدس شریف بھی آزاد ہوگا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517596258034196481