Monday 18 April 2022

اچھی طرح یاد رکھو کہ یہ دجال کے دھوکے کا دور ہے۔۔۔جو تمہیں جنت دکھائی جا رہی ہے وہ جہنم ہے۔۔۔اور جس کو تم جہنم سمجھتے ہو وہی جنت ہے۔۔۔۔جو نظر آرہا ہے حقیقت میں وہ نہیں ہے۔۔جو تمہیں دکھائی دے رہا ہے وہ فریب اور دھوکا ہے۔۔ ویکسین زدہ قوم کی مت ماری گئی ہے۔۔۔ ہر طرف فریب اور جھوٹ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516016068350943237