Monday 18 April 2022

پاکستان کی دیگر تمام سیاسی جماعتیں تو ثابت شدہ غدار اور ملک دشمن ہیں۔۔ لیکن قوم کے کچھ لوگوں کو تحریک انصاف سے امیدیں تھیں۔۔۔ پچھلے چار سال تحریک انصاف کی حکومت میں وہ بھی دم توڑ گئی تھیں۔ خان نے تسلیم کیا کہ ان سے خوفناک غلطیاں ہوئی ہیں۔ کوئی تیاری نہیں تھی، کوئی ٹیم نہیں تھی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1516067017987698700