Friday 15 April 2022

یہ چھوٹی سی گڑیا اس لئے یتیم ہو گئی کہ اس کا مجاہد باپ ایک احسان فراموش قوم اور نااہل حکمرانوں کے گناہوں کا کفارہ ادا کر رہا تھا۔۔۔ اور اس قوم کو کوئی فرق ہی نہیں پڑا۔۔۔کسی حکمران میں اس کے جنازے میں بھی شرکت نہیں کی۔۔ مگر یہ جانثار و سرفروش جانتے ہیں کہ یہی وقت ہے وفا کا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1515092131089723401