Friday 15 April 2022

پوری مسلم دنیا کو عیاشی، عیاری، باہمی تصادم، تفریق اور افراتفری کا شکار کر کے آج دجالی طاقتیں مسجد اقصی پر جمعہ کے دن رمضان کے مہینے میں حملہ آور ہوگئیں۔ فلسطین سے لے کر کشمیر تک۔۔۔ اب دشمن کھل کر حملہ آور ہو چکے ہیں۔۔ اب پاکستان ان کے مکمل نشانے پر ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1514902633257000963