Friday 29 April 2022

کوشش کرو کہ اگر اس سازش کو سمجھ سکو تو۔۔ تم امریکی سازش کو رو رہے ہو۔۔۔یہاں انسانیت کے دشمنوں نے بہت بڑی گیم ڈال دی ہے۔۔ اور تمہاری پچھلی حکومت اور یہ موجودہ حکومت دونوں ہی اس عالمی سازش میں شریک ہیں۔۔ تمہیں آپس میں الجھا کر، ایک عالمی جنگ شروع کر دی گئی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520142143230251009