Wednesday 25 May 2022

2014 میں جب طاہر القادری صاحب کا دھرنا تھا۔۔۔ مجھ پر خاص طور پر منہاج والوں کی جانب سے بہت دباؤ تھا کہ آپ بھی اس "انقلاب" میں شامل ہوں۔۔۔ منہاج کی ٹیم کے بہت سے لوگوں نے تو یہ تک مجھ سے کہا کہ زید صاحب آپ کا کام بس یہیں تک تھا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1529589687853232128