Wednesday 25 May 2022

میں نے کل سے تقریبا 300 کے قریب تحریک انصاف کے اکاؤنٹ بلاک کیے ہیں۔ سخت ترین گستاخی غلیظ زبان گالیاں اور فحش کلامی۔ عجیب نسل پیدا کی ہے عمران نے ۔ یہ ان کا اپنا نقصان ہے کہ یہاں سے نکال دیئے گئے۔۔ ہم یہاں پر اپنے فین جمع نہیں کرتے۔۔ ہماری باتیں پسند نہیں ہیں تو یہاں مت آیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1529330266338168835