Tuesday 24 May 2022

دنیا میں ہر سمجھدار شخص کو یہ خطرہ نظر آرہا ہے مگر پاکستان کی تمام قیادت اندھی گونگی اور بہری بنی ہوئی ہے۔۔۔ الیکشن اور اقتدار کے لئے ایک دوسرے کے گلے کاٹ رہے ہیں، مگر جلد ہی بھوک قحط اور افلاس اس قوم کو تباہ کرنے والا ہے۔۔ ہمارے پاس ضرورت کے مطابق غلہ خریدنے کے پیسے نہیں ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1529209162122547201