Thursday 12 May 2022

تنگ آمد، بجنگ آمد۔۔۔ یہ جتنے ننگے ہیں، سب وزیر ہیں۔۔۔ لگتا ہے کہ پاکستان گورنمنٹ نے سری لنکا کی ہر خبر پر پابندی لگائی ہوئی ھے کہ کہیں عوام انکا بھی یہ حشر نہ کردیں۔۔ چاہے ایران کا بادشاہ ہو یا سری لنکا کا صدر۔۔ مکافات عمل تو حقیقت ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524786449278717954