Wednesday 11 May 2022

جس پاک سرزمین نے دنیا کی امامت کرنی تھی، اس کے لئے اس جنازے کی تصویر سب سے بڑی ذلت و رسوائی ہے۔۔ ہمارے پچاس لاکھ شہداء، علامہ اقبال اور قائد اعظم آج کس قدر افسردہ ہوں گے۔۔ عدل و انصاف و آئین و قانون شرافت و حمیت و غیرت کا جنازہ۔۔ ریاستی انارکی کی اس سے بدترین مثال ممکن نہیں..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524462164857217025