Friday 13 May 2022

بس اب تھوڑا صبر کرو۔۔ تم کو سب کچھ اپنی آنکھوں سے بہت جلد نظر آ جائے گا۔۔ جس نے پاکستان سے خیانت کی ہے وہ دنیا و آخرت میں دردناک عذاب میں مبتلا ہوگا۔۔ جس نے اس سیدی رسول اللہ کی امانت سے وفاداری کی، وہ دنیا و آخرت میں نوازا جائے گا۔۔ تم اپنی فکر کرو تم کہاں کھڑے ہو؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1525015731498278913