Saturday 11 June 2022

تحریک انصاف والوں سے دو سوال۔۔ الحمدللہ ، مجھے میڈیا میں پندرہ برس ہوگئے پاکستان کے دفاع کی جنگ لڑتے۔۔۔پہلا پروگرام 2007 میں کیا تھا۔۔ ہزاروں پروگرام ٹویٹس تحریریں اور تقریریں۔۔۔ مجھے کوی ایک یوٹرن دکھا دیں ہماری باتوں میں؟ کوئی ایک بات بتا دیں جو غلط ثابت ہوئی ہو۔۔۔ سوچیں!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1535722130591055878