Saturday 18 June 2022

کیا یہ بہتر نہیں ہوتا کہ تباہی آنے سے پہلے ان ملکوں کے حکمران ایسے فیصلے کر لیتے؟ کیا یہ بہتر نہیں ہوتا کہ ملک خود کو خوراک کے لیے خود کفیل بنانے کے لئے اقدامات کرتے؟ پاکستان کے حکمران تو بے شرم ہیں۔۔۔نہ ان کو ملک کی کوئی فکر ہے نہ دوسروں کی تباہی سے کوئی سبق سیکھتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1538207268772233217