Saturday 18 June 2022

پاکستان کی تمام سیاسی قیادت، اشرفیہ اور فوج کے پاس یہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھ سکیں۔۔ اس ملک میں جن کو بڑا لیڈر سمجھا جاتا ہے وہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں۔۔ قوم کیا ہے اور قوموں کی امامت کیا ہے اسے کیا جانیں یہ دو ٹکے کے سیاستدان۔۔ دنیا بدل چکی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1537933394390134785