Saturday 25 June 2022

پاکستان افغانستان سرحد کی ایک خوبصورت تصویر۔۔۔۔ پاک فوج کا ایک سپاہی افغان طالبان اور افغان عوام کی جماعت کروا رہا ہے۔۔۔ زلزلے سے متاثرہ ان افغانوں کو پاکستانی جانب دعوت دی گئی، امداد کے راشن تقسیم کئے گئے، کھانا کھلایا گیا اور پھر جماعت کی نماز کے بعد باعزت واپس بھیج دیا گیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1540769157154750465