Wednesday 13 July 2022

ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے کہ عمران کو جواب ضرور دینا ہوگا۔۔ یہ سنگین الزام ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے بھی جب ڈاکٹر عافیہ کے متعلق عمران خان سے سوال کیا گیا تو وہ گول کر گئے اور ہکلانے لگے۔۔۔ وزیراعظم بننے کے بعد میں نے ایک مرتبہ بھی ڈاکٹرعافیہ کا نام ان کی زبان سے نہیں سنا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1547185902841221120