Wednesday 13 July 2022

میں بہت سے جاہلوں کو سن رہا ہوں جو یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان خود بھارت سے کوئی چھوٹی موٹی جنگ شروع کرے گا تاکہ داخلی معاملات سے توجہ ہٹ سکے۔ انتہائی بے ہودہ اور بے شرم بات ہے۔۔ عمران دور میں بالاکوٹ واقعے کے بعد سے ہی بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی تھیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1547354706133090305