Friday 15 July 2022

ملک کے حکمران عدلیہ اور ادارے ایسے خاموش ہو گئے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔میڈیا کو بھی کسی نے ہڈی نہیں ڈالی کے اس پر بات کرے۔ دوسری جانب بلوچستان میں جتنے ڈیم بنائے گئے تھے سیلابی پانی کو جمع کرنے کے لیے، اکثر ٹوٹ کر بہہ گئے۔ کھربوں روپیہ ضائع ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1548085945030692868