Friday 29 July 2022

کیا اب وقت نہیں آگیا کہ مرزا کے لگائے ہوئے الزامات پر سنجیدگی سے تحقیق کی جائے؟ جس شخص پر الزام لگائے جا رہے ہیں وہی میمو گیٹ کا خالق بھی تھا۔۔۔ میرا خیال ہے کہ پورے پاکستان می میں جتنی شدید نفرت اس شخص کی جاتی ہے کسی اور سے نہیں۔۔ سب اس کی خیانت اور وطن دشمنی کو جانتے ہیں۔

https://twitter.com/Nasirkh17065457/status/1552860300654829569

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552910692872851457