Saturday 30 July 2022

جو معلومات اور تجزیہ ہم آپ کو یہاں دیتے ہیں شاید پوری دنیا کا کوئی اور ٹویٹر اکاؤنٹ ایک جگہ پر نہ دیتا ہو۔ پوری مسلم دنیا میں تو کم از کم کوئی اور ادارہ ایسا نہیں ہے جو آپ کو پوری دنیا میں اٹھنے والے خطرات سے بروقت آگاہ رکھتا ہو۔ اس ڈیوٹی کی ناقدری کریں گے تو اپنا نقصان کریں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553499028310171654