Sunday 24 July 2022

فوج کی قیادت میں اگر کوئی پاکستان کے ساتھ خیانت کر رہا ہے تو وہ اللہ کے عذاب میں آئے گا۔۔ اللہ نے کبھی پاکستان سے خیانت کرنے والوں کو معاف نہیں کیا۔ لیکن تم لوگ اپنے غصے میں ہمارے لاکھوں بیٹوں اور بھائیوں کو رسوا مت کرو جن کی وجہ سے آج تم خیر اور عافیت کی زندگی گزار رہے ہو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551201671883235330