Saturday, 13 August 2022

اردو زبان کی توہین کرنے پر یا آپ کو "میوٹ" کر دیا جائے گا یا نکال دیا جائے گا۔ "رومن اردو" میں لکھنے والے اس قابل نہیں ہوتے کہ انہیں سنجیدہ لیا جائے۔۔۔اور وہ اردو زبان کی رسوائی کا باعث بھی ہوتے ہیں۔ صاف انگریزی لکھیں یا صاف اردو۔ اپنے حلقہ احباب کو بھی اس کی سختی سے تلقین کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558442252145393667