Saturday, 13 August 2022

اللہ اب اس قوم کو مجبور کرے گا کہ یہ پاکستان کی قدر کریں۔۔ اللہ تمہارے سروں پر ناپاک اور پلید حکمران مسلط کرے گا ، اور باہر کے دشمن تمہیں ذلیل کریں گے۔ صرف اسی وقت تمہیں احساس ہوگا کہ یہ پاکستان اللہ کی کتنی بڑی نعمت تھا جس کی تم نے قدر نہیں کی۔۔ اللہ تو اپنا کام لے کر رہے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558537691653967874