Wednesday 3 August 2022

ابھی ابھی جنرل سرفراز اور دیگر افسران کے جنازے میں شرکت کر کے واپس آیا ہوں۔۔ ہزاروں کی تعداد میں سویلین اور فوجی شانہ بشانہ اپنے شہداء کو عزت کے ساتھ رخصت کرنے آئے۔۔ اس قوم کو شہیدوں کا خون ہی متحد رکھتا ہے۔۔ بہت قیمتی ہیرے ہم سے لے لےء گئے۔۔ ابھی تو قربانیاں شروع ہوی ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1554850188845621249