Wednesday 3 August 2022

ویسے یہ سارے پاکستانی جو لال ٹوپی پہنتے ہیں بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ اس شہزادے نے بھی میری والی لال ٹوپی پہنی ہوئی ہے۔۔۔ پورے بھارت میں جب بھی وہ پاکستان کا ذکر کرتے ہیں تو لال ٹوپی کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔۔۔۔🇵🇰😎

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1554922696235966464