Wednesday 24 August 2022

کوئی ایک سرکاری سویلین ادارہ بھی کام کرتا نظر نہیں آرہا اور مسلح افواج ہی اس مشکل گھڑی میں ہر جگہ موجود ہیں۔ تمام سیاستدان غائب ہو چکے ہیں۔۔ پھر یہ حرام خور کہتے ہیں کہ فوج ہر جگہ دخل کیوں دیتی ہے۔ نجی فلاحی تنظیمیں تو ہیں مگر کھربوں روپے ہڑپ کرنے والے وزیر و ادارے؟ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1562422435760050177