Wednesday 24 August 2022

ان ہندوستانی جرنیلوں کے مطابق بھی یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ جنگ نہیں ہوسکتی.. یہی غلط فہمی پاکستان میں بھی بہت سارے دفاعی حلقوں میں ہے۔۔۔۔ یہی غلط فہمی یوکرین والوں کو تھی جب روس جنگ کی تیاری کر رہا تھا۔۔۔ اور آج بھارت روس کی طرح خوفناک جنگ کی تیاری کر چکا ہے۔۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1562466057004011520