Thursday 4 August 2022

یہ تمام خبریں اور سکرین شاٹ جھوٹے اور فیک ہیں۔۔۔ کتنی آسانی سے دشمنوں نے ابلاغی جنگ کر کے پوری قوم کو بیوقوف بنا دیا۔۔۔ اور پوری قوم سنی سنائی بات بغیر تحقیق کے سچ سمجھ کر چیخنے چلانے لگی۔۔۔ ایک انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ سنی سنائی بات بغیر تحقیق کے آگے بیان کر دے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1555127157923381249