Sunday 21 August 2022

یہ بات اس کو اس وقت یاد نہیں تھی جب یہ خود ایکسٹینشن دے رہا تھا ۔۔؟ بد نیتی سے کیا گیا کام ہمیشہ انسان کے منہ پر آتا ہے۔ اس نے ایکسٹینشن پاکستان کی محبت میں نہیں اپنے اگلے پانچ سال کی لالچ میں دی تھی۔۔ تاکہ بعد میں یہ زبردستی جنرل فیض کو آرمی چیف بنا سکے۔۔۔ اب کیوں روتے ہیں؟ ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561345066555277315