Friday 16 September 2022

مگر پاکستان کے ڈاکٹر بے حس بے شرم اور بے غیرت ہی رہیں گے۔۔۔۔ یا تو اس گناہ میں شامل ہیں یا جانتے بوجھتے خاموش ہیں چونکہ ان کی نوکری اور پیسوں کا سوال ہے۔ 19 تاریخ سے یہ ہمارے معصوم بچوں کو لگانے جا رہے ہیں۔۔ کیا عدلیہ اور حکمرانوں میں ایک بھی رجل الرشید نہیں ہے؟ ۔

https://twitter.com/TheRealKeean/status/1570839297846284288

 


 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1570897754767118336