Friday 16 September 2022

میں نے توس کو اٹھا کر اس پر پہلے مکھن کی تہہ لگائی۔۔پھر اس کے اوپر پنیر کی تہہ جمائی۔۔۔۔پھر اس کے اوپر جام‌لگایا۔۔۔۔ گھر والی بہت غور سے میری اس کارروائی کو دیکھ رہی تھیں۔۔ تھوڑی دیر بعد ان کی بس ہو گئی۔۔ کہنے لگیں۔۔ " بس ایک بوٹ پالش رہ گئی ہے کہیں تو وہ بھی لے آؤں" 🙄🥴🤣🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1570851804220653568