Friday 2 September 2022

یہ بہت بڑا ظلم اور بد نصیبی کی بات ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے کہنے پر ابھی تک امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم نہیں کیا۔۔ بلکہ پاکستان میں کوشش کی جا رہی ہے کہ افغانستان سے دشمنی مول لے لی جائے۔۔۔ افغان طالبان ایک نئی ریاست قائم کر رہے ہیں اور یہ پاکستان کے لئے بہترین موقع ہے ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1565454779052072960