Monday 19 September 2022

آنے والے چند دنوں ہفتوں اور مہینوں میں میں اب ہماری قوم ہزاروں کی تعداد میں بہت چھوٹے چھوٹے جنازے اٹھائے گی۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ یہ کس قسم کی حکومت ہے، کیسی اشرافیہ ہے، کس قسم کے علماء اور مشائخ ہیں اور کیسی بے حس قوم ہے کہ جو اپنے ہاتھوں اپنے بچوں کو ہلاک کر رہی ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1571962652200501250