Monday 19 September 2022

پھر جب اللہ اس قوم پر بھوک، ذلت، سیلاب زلزلے اور پتھروں کی بارش کرے تو شکایت نہ کیا کرو۔۔ اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ جس کا مفہوم ہے کہ اس عذاب سے ڈرو کہ جب وہ آئے گا تو صرف ان لوگوں پر نہیں جو تم میں ظلم کیا کرتے تھے۔۔ چند حرام خوروں کی وجہ سے پوری قوم عذاب میں آ جاتی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1571949453321568256