Thursday 13 October 2022

ہماری چھوٹی سی ٹیم پاکستان میں وہ واحد جماعت ہے جو آپ کو ہر خطرے سے بروقت آگاہ کرتی ہے۔۔ نہ ہم آپ سے کوئی عہدہ مانگتے ہیں نہ شہرت نہ دولت۔ نہ ہم نے کبھی پاکستان کو نقصان پہنچایا نہ کسی کا مال کھایا۔۔بلکہ پاکستان کا ہر دشمن ہم سے خوف بھی کھاتا ہے اور نفرت بھی کرتا ہے۔ الحمداللہ

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580723506798481408