Sunday 20 November 2022

ہلکے پھلکے انداز میں انور مقصود صاحب بہت گہری بات کر گئے۔۔۔ پاکستان کے تمام سیاستدان ہی فوج کو سیاست میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔۔اپنی مرضی کا سپہ سالار لگانے کے لیے باؤلے ہوے جاتے ہیں۔۔۔کیوں؟ پھر جب سپہ سالار پسند کا نہ ہو تو کہتے کہ فوج کو سیاست میں دخل نہیں دینا چاہیے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594307735667019777