Monday 21 November 2022

چلیں خان صاحب نے یہ شک بھی دور کر دیا۔۔ ہم سمجھتے رہے کہ ان کا بیڑا غرق ان کہ غدار اور جاھل مشیروں کی وجہ سے ہوا۔۔۔۔ جہانگیر ترین، علیم خان، واڈا، فواد چوہدری ، گنڈاپور ، معید یوسف، فیصل سلطان ، اسد عمر۔۔۔ سب کا کردار آپ جیسا ہی ہے پھر۔۔۔لیڈر نے خود اپنے جیسے مشیر چنے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1594615104259198978